hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13610

.

ابن أبي شيبة

13610
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۱۱) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ ، وَحَمَّادًا عَنْ رَجُلٍ نَسِیَ حَصَاۃً ، أَوْ حَصَاتَیْنِ ، أَوْ جَمْرَۃً ، أَوْ جَمْرَتَیْنِ ؟ قَالاَ : یُہْرِیقُ دَمًا۔
(١٣٦١١) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت سالم سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص ایک یا دو جمروں کی رمی یا ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے تو ؟ دونوں حضرات نے فرمایا : دم ادا کرے گا۔