hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13612

.

ابن أبي شيبة

13612
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۱۳) حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّہُ قَالَ : مَا أُبَالِی رَمَیْتُ الْجِمَارَ بِسِتٍّ ، أَوْ سَبْعٍ۔وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : رَمَیْنَا فِی الْجَاہِلِیَّۃِ بِسَبْعٍ ، وَفِی الإِسْلاَمِ بِسَبْعٍ۔
(١٣٦١٣) حضرت ابن عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پروا نہیں ہے کہ میں جمرات کی رمی چھ کنکریوں سے کروں یا سات سے کروں اور حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جاہلیت میں بھی سات کنکریوں سے رمی کرتے تھے اور اسلام میں بھی سات سے کرتے ہیں۔