hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13619

.

ابن أبي شيبة

13619
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۲۰) حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، قَالَ : کَانَ یَکْرَہُ ، أَوْ یُکْرَہُ ، أَنْ یَرْمِیَ بِحَصَی بِالْجِمَارِ الَّذِی قَدْ رُمِیَ بِہِ۔
(١٣٦٢٠) حضرت قتادہ جس کنکری سے رمی ہوچکی ہے اسی سے دوبارہ رمی کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔