hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13621

.

ابن أبي شيبة

13621
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۲۲) حدَّثَنَا مَحْبُوبٌ الْقَوَارِیرِیُّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرٍ الأَسْلَمِیِّ ، عنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : لَمَّا بَلَغْنَا وَادِیَ مُحَسِّرٍ ، قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : خُذُوا حَصَی الْجِمَارِ مِنْ وَادِی مُحَسِّرٍ۔
(١٣٦٢٢) حضرت جابر سے مروی ہے کہ جب ہم لوگ وادی محسّر میں پہنچے تو حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جمرات کی رمی کے لیے کنکریاں وادی محسّر سے لے لو۔