hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13632

.

ابن أبي شيبة

13632
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۳۳) حدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زِیَادِ بْنِ الْحُصَیْنِ، قَالَ: حدَّثَنَا أَبُو الْعَالِیَۃِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ لِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ غَدَاۃَ الْعَقَبَۃِ : اُلْقُطْ لِی حَصَیَاتٍ ، قَالَ : فَلَقَطْتُ لَہُ حَصَیَاتٍ مِثْلَ حَصَی الْخَذْفِ ، فَقَالَ : بِمِثْلِ ہَؤُلاَئِ فَارْمُوا۔ (نسائی ۴۰۶۵۔ احمد ۱/۳۴۷)
(١٣٦٣٣) حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عقبہ کی صبح مجھ سے فرمایا میرے لیے کنکریاں اکٹھی کرو، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چھوٹی چھوٹی کنکریاں جمع کیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان جتنی کنکریوں سے رمی کرو۔