hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13654

.

ابن أبي شيبة

13654
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۵۵) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِینِ ؛ أَنَّ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ کَانَ إذَا أَحْرَمَ ادَّہَنَ بِالزَّیْتِ ، وَدَہَنَ أَصْحَابَہُ بِالطِّیبِ أوْ بِدُہْنِ الطِّیبَ۔
(١٣٦٥٥) حضرت حسین بن علی جب احرام باندھنے لگتے تو تیل والی خوشبو لگاتے اور اس کے دوسرے ساتھی خوشبو لگاتے یا خوشبو کی دھونی لیتے۔