hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13709

.

ابن أبي شيبة

13709
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۱۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَقُومُ دُونَ الْذی کَأَنَّہُ مَبْرَکُ بَعِیرٍ ، وَیَقُومُ مِنَ الصَّفَا أَسْفَلَ مِنَ الْمَکَانِ الْمُنْحَفِرِ۔
(١٣٧١٠) حضرت عکرمہ مروہ پر اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ سے تھوڑا ہٹ کر کھڑے ہوتے اور صفا پہاڑی پر مکان منحفر سے نیچے کھڑے ہوتے۔