hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13739

.

ابن أبي شيبة

13739
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۴۰) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَہُ کَانُوا یَعْقِلُونَ یَدَ الْبَدَنَۃِ الْیُسْرَی ، وَیَنْحَرُونَہَا قَائِمَۃً عَلَی مَا بَقِیَ مِنْ قَوَائِمِہَا۔ (ابوداؤد ۱۷۶۴)
(١٣٧٤٠) حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے صحابہ کرام اونٹ کے بائیں ہاتھ کو باندھا کرتے اور اسے تین ٹانگوں پر کھڑا کر کے نحر فرماتے۔