hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13763

.

ابن أبي شيبة

13763
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۶۴) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَائٍ ؛ أَنَّہُمَا قَالاَ : فِی ثَلاَثِ شَعَرَاتٍ دَمٌ ، النَّاسِی وَالْمُتَعَمِّدُ سَوَائٌ۔
(١٣٧٦٤) حضرت حسن اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ لے تو اس پر دم واجب ہے اور اس معاملہ میں جان بوجھ کر کرنے والا اور بھول کر کرنے والا دونوں برابر ہیں۔