hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13770

.

ابن أبي شيبة

13770
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۷۱) حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ سَیْفٍ ، قَالَ : بَلَغَنِی عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ یُعْطَی الْجَزَّارُ مِنْہَا شَیْئًا۔
(١٣٧٧١) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قصاب کو جانور میں سے کچھ نہ دیا جائے گا۔