hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13774

.

ابن أبي شيبة

13774
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۷۵) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : أُمِرَ النَّاسُ أَنْ یَکُونَ آخِرَ عَہْدِہِمْ بِالْبَیْتِ ، وَخُفِّفَ عَنِ الْحُیَّضِ۔ (مسلم ۳۸۰)
(١٣٧٧٥) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا کہ ان کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہو اور حیض والی عورتوں سے یہ حکم ہلکا کردیا گیا ہے (ان کے لیے اس میں تخفیف کردی گئی ہے) ۔