hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13778

.

ابن أبي شيبة

13778
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۷۹) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، قَالَ : کُنْتُ أَحُجُّ مَعَ أَبِی وَأَعْتَمِرُ وَلِی جُمَّۃٌ إلَی مَنْکِبِی، فَمَا أَمَرَنِی بِحَلْقِہَا قَطُّ فَکُنْت أُقَصِّرُ۔
(١٣٧٧٩) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد محترم کے ساتھ حج اور عمرہ کیا میرے بال کندھوں تک تھے میں نے تھوڑے تھوڑے بال کاٹے لیکن آپ نے مجھے حلق کروانے کا حکم نہ دیا۔