hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13839

.

ابن أبي شيبة

13839
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۴۰) حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ ؛ فِی الَّذِی یَعْتَمِرُ قَبْلَ أَنْ یَحُجَّ ، قَالَ : نُسُکَانِ لِلَّہِ عَلَیْک ، لاَ یَضُرُّک بِأَیِّہِمَا بَدَأْتَ۔
(١٣٨٤٠) حضرت زید بن ثابت اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج سے پہلے عمرہ کرلے، فرماتے ہیں اللہ کے تجھ پر دو فرض ہیں (حج وعمرہ) جس سے چاہے ابتدا کرلے کوئی نقصان وحرج نہیں۔