hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13845

.

ابن أبي شيبة

13845
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۴۶) حدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ حَیَّانَ بْنِ عُمَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : نُسُکَانِ لِلَّہِ عَلَیْک ، وَلاَ یَضُرُّک بِأَیِّہِمَا بَدَأْت۔
(١٣٨٤٦) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے تجھ پر دو فرض ہیں، جس سے چاہے پہل کر کوئی نقصان نہیں۔