hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13848

.

ابن أبي شيبة

13848
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۴۹) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ دَاوُدَ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَائٍ : ہَلْ یُجْزِء عَنَّا مِمَّا افْتُرِضَ عَلَیْنَا مِنْہَا ، یَعْنِی الْعُمْرَۃَ ، التَّمَتُّعُ ؟ قَالَ : نَعَمْ۔
(١٣٨٤٩) حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے پوچھا، کیا کافی ہوجائے گا تمتع کرنا ہماری طرف سے جو اس میں ہم پر فرض کیا گیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔