hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13882

.

ابن أبي شيبة

13882
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۸۳) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ، عَنِ التَّیْمِیِّ، عَنْ غُنَیْمِ بْنِ قَیْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعْدًا عَنِ الْمُتْعَۃِ، أَوْ عَنِ الْجَمْعِ بَیْنَہُمَا ؟ فَقَالَ : فَعَلْنَا ہَذَا ، وَہَذَا کَافِرٌ بِرَبِّ الْکَعْبَۃِ ، أَوْ بِرَبِّ الْعَرْشِ ۔ یَعْنِی مُعَاوِیَۃَ۔ (مسلم ۸۹۸)
(١٣٨٨٣) حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے عمرہ کا حج سے اتصال کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہم تو اس طرح کرتے تھے، لیکن یہ شخص (حضرت معاویہ) رب کعبہ کی قسم اس کا انکار کرتا ہے۔