hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13955

.

ابن أبي شيبة

13955
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۹۵۶) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : سَأَلَنِی سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ فَأَخْبَرْتُہُ ، فَقَالَ : ہَکَذَا قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ۔
(١٣٩٥٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھ سے دریافت کیا تو میں نے ان کو خبر دی، اور حضرت ابن عباس بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔