hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14001

.

ابن أبي شيبة

14001
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۰۲) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ جُبَیر ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ : مَا تَرَی فِی بَدَنَۃٍ ، أَنْحَرُ مَکَانَہَا جَمَلاً ؟ قَالَ : مَا رَأَیْتُ أَحَدًا فَعَلَ ذَلِکَ ، وَلأَنْ أَنْحَرَ أُنْثَی أَحَبُّ إلَیَّ۔
(١٤٠٠٢) حضرت ابن عمر سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آپ کا کیا خیال ہے اونٹنی کے متعلق ؟ کیا میں اس کی جگہ اونٹ ذبح کرسکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے کسی کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا میرے نزدیک مونث (اونٹنی) ذبح کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔