hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14003

.

ابن أبي شيبة

14003
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۰۴) حدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ ، عَن أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : مَا رَأَیْتُ أَحَدًا أَہْدَی جَمَلاً إِلاَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، فَإِنَّہُ أَہْدَی بُخْتِیًّا۔
(١٤٠٠٤) حضرت نافع ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے سوا کسی کو نہیں دیکھا کہ وہ مذکر اونٹ کی ھدی بھیجتا ہو، آپ خراسانی اونٹ ھدی بھیجا کرتے تھے۔