hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14009

.

ابن أبي شيبة

14009
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۰) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانَ فِیمَا أَہْدَی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ جَمَلٌ لأَبِی جَہْلٍ فِی أَنْفِہِ بُرَّۃٌ مِنْ فِضَّۃٍ۔ (ترمذی ۸۱۵۔ ابوداؤد ۱۷۴۶)
(١٤٠١٠) حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو ابو جہل کے لیے ھدی بھیجی تھی وہ اونٹ تھا اور اس کی ناک میں چاندی کا حلقہ تھا۔