hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14045

.

ابن أبي شيبة

14045
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۴۶) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، قَالَ : سُئِلَ طَاوُوس عَنِ امْرَأَۃٍ تَمَتَّعَتْ فَلَمْ تَذْبَحْ وَضَحَّتْ ؟ قَالَ : تُجْزِئْہَا۔
(١٤٠٤٦) حضرت طاؤس سے ایک عورت نے دریافت کیا کہ اس نے تمتع کیا ہے اس نے ذبح نہیں کیا لیکن قربانی کرلی ہے ؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔