hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14055

.

ابن أبي شيبة

14055
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۵۶) حدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : کَانَ یَقُولُ : إذَا فَرَضَ الرَّجُلُ الْحَجَّ فَأَصَابَہُ حَصْرٌ ، فَإِنَّہُ یَبْعَثُ بِہَدْیِہِ ، فَإِذَا بَلَغَ الْہَدْیُ مَحِلَّہُ ، فَإِنَّہُ إِنْ شَائَ رَجَعَ وَحَلَّ مِنْ أَشْیَائَ وَحَرُمَ مِنْ أُخْرَی۔
(١٤٠٥٦) حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حج فرض ہوجائے اور چل پڑے پھر اس کو روک دیا جائے تو وہ ھدی بھیجے گا، جب ھدی ذبح کے مقام تک پہنچ جائے تو وہ احرام کھول دے اور واپس چلا جائے اگر چاہے تو اور اس پر دوبارہ احرام باندھ کر حج کی قضا ہے۔