hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14059

.

ابن أبي شيبة

14059
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۶۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانُوا یَسْتَحِبُّونَ أَنْ یُصَلُّوا الصَّلاَتَیْنِ ؛ الظُّہْرَ ، وَالْعَصْرَ مَعَ الإِمَامِ بِعَرَفَۃَ۔
(١٤٠٦٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر اور عصر کی نماز ادا کریں۔