hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14064

.

ابن أبي شيبة

14064
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۶۵) حدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ سَمِعَہُ یَقُولُ : عَرَفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ ، فَمَنْ شَائَ بَلَغَ مَوْقِفَ الإِمَامِ ، وَمَنْ شَائَ فَدُونَہُ۔
(١٤٠٦٥) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام موقف ہے پس جو چاہے امام کے قریب ٹھہرے اور جو چاہے امام سے دور ٹھہرے۔