hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14072

.

ابن أبي شيبة

14072
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۷۳) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : أَیْنَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَقِفُ مِنْ جَمْعٍ ؟ قَالَ : کَانَ لاَ یَنْتَہِی یَتَخَلَّصُ حَتَّی یَقِفَ عَلَی قُزَحٍ۔
(١٤٠٧٣) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے عرض کیا : حضرت ابن عمر مزدلفہ میں کس مقام پر ٹھہرے تھے ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ دوسروں سے جدا اور الگ نہیں ہوئے یہاں تک کہ وہ قزح پہاڑی پر ٹھہرے۔