hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14088

.

ابن أبي شيبة

14088
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۸۹) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الأَحْوَص الأَزْدِیِّ ، عَنْ أُمِّہِ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : لاَ یَقْتُلُ بَعْضُکُمْ بَعْضًا ، وَإِذَا رَمَیْتُمُ الْجَمْرَۃَ فَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ۔ (ابوداؤد ۱۹۶۱۔ احمد ۵/۳۷۶)
(١٤٠٨٩) حضرت سلیمان بن عمرو بن الاحوص الازدی کی والدہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم میں سے بعض، بعض کو قتل نہ کریں، جب تم جمرہ کو کنکری مارو تو چھوٹی کنکری کے مثل مارو۔