hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14090

.

ابن أبي شيبة

14090
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۹۱) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ حُمَیْدٍ الأَعْرَجِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ، عَن رَجُلٍ مِنْ قَوْمِہِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُعَلِّمُ النَّاسَ مَنَاسِکَہُمْ ، قَالَ : ثُمَّ قَالَ : ارْمُوا الْجَمْرَۃَ بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ۔ (ابوداؤد ۱۹۵۲۔ احمد ۴/۶۱)
(١٤٠٩١) حضرت محمد بن ابراہیم اپنی قوم کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو مناسک حج سکھلائے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ جمرہ کو چھوٹی کنکری کے مثل کنکر سے مارو۔