hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14140

.

ابن أبي شيبة

14140
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۴۱) حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَارِثِ ، وَحَمَّادٍ ؛ قَالاَ : فِی الَّذِی یَعْضُدُ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ ، قَالاَ : عَلَیْہِ قِیمَتُہُ۔
(١٤١٤١) حضرت حارث اور حضرت حماد حرم کے درخت کاٹنے والے کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر اس درخت کی قیمت لازم ہے۔