hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14152

.

ابن أبي شيبة

14152
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۵۳) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عَلِیٍّ ؛فِی الضَّبُعِ إذَا عَدَا عَلَی الْمُحْرِمِ فَلیَقْتُلْہُ ، فَإِنْ قَتَلَہُ مِنْ غَیْرِ أَنْ یَعْدُوَ عَلَیْہِ ، فَفِیہِ شَاۃٌ مُسِنَّۃٌ۔
(١٤١٥٣) حضرت علی فرماتے ہیں کہ بجو اگر محرم پر حملہ آور ہو اور محرم اس کو قتل کر دے (تو اس پر کچھ نہیں) اور اگر بغیر حملہ کیے وہ اس کو قتل کر دے تو اس پر ایک چار سالہ بکری لازم ہے۔