hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14161

.

ابن أبي شيبة

14161
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۶۲) حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَتَی عَرَفَاتٍ حَتی إذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ أَمَرَ بِالْقَصْوَائِ فَرُحِلَتْ لَہُ ، فَأَتَی بَطْنَ الْوَادِی فَخَطَبَ النَّاسَ۔
(١٤١٦٢) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرفات تشریف لائے، جب سورج زائل ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قصواء اونٹنی کا حکم فرمایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے اس پر کجاوا ڈالا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بطن وادی میں تشریف لائے اور لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا۔