hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14166

.

ابن أبي شيبة

14166
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۶۷) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِجْلاَنَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبِی صَعِدَ إلَی ابْنِ الزُّبَیْرِ بِعَرَفَۃَ وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ ، فَلَمَّا نَزَلَ لَبَّی ابْنُ الزُّبَیْرِ ، فَقُلْتُ لأَبِی : مَا قُلْتَ لَہُ ؟ قَالَ : قُلْتُ لَہُ : سَمِعْت عُمَرَ یُلَبِّی ہَاہُنَا عَلَی الْمِنْبَرِ۔
(١٤١٦٧) حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دیکھا وہ منبر پر حضرت ابن زبیر کے پاس گئے، جب وہ واپس اترے تو حضرت ابن زبیر نے تلبیہ پڑھا، میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ آپ نے ان سے کیا کہا تھا ؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے ان سے کہا کہ میں نے سنا حضرت عمر یہاں منبر پر تلبیہ پڑھا کرتے تھے۔