hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14170

.

ابن أبي شيبة

14170
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۷۱) حدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی حَارِثَۃُ بْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِمِنًی أَکْثَرَ مَا کَانَ النَّاسُ ، وَآمنہ رَکْعَتَیْنِ۔
(١٤١٧١) حضرت حارثہ بن وھب فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ منٰی میں اس زمانے میں دو رکعتیں پڑھیں جب لوگ سب سے زیادہ پرامن اور تعداد میں سب سے زیادہ تھے۔