hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14182

.

ابن أبي شيبة

14182
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۸۳) حدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ ، قَالَ : حجَجْتُ مَعَ عُمَرَ سَنَتَیْنِ ، إحْدَاہُمَا فِی السَّنَۃِ الَّتِی أُصِیبَ فِیہَا ، کُلُّ ذَلِکَ یُلَبِّی حَتَّی رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِی۔
(١٤١٨٣) حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمربن خطاب کے ساتھ دو سال حج کیا، ایک حج اس سال کیا جس سال میں آپ کی شہادت کا واقعہ پیش آیا، آپ تلبیہ پڑھتے رہے یہاں تک کہ آپ نے بطن وادی سے جمرہ عقبہ کی رمی کرلی (تو تلبیہ ترک کردیا) ۔