hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14189

.

ابن أبي شيبة

14189
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۱۹۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَفْلَحَ ، قَالَ : رَأَیْتُ الْقَاسِمَ یَقْطَعُ التَّلْبِیَۃَ إذَا رَاحَ إلَی الْمَوْقِفِ ، قَالَ : وَکَانَتْ عَائِشَۃُ تَفْعَلُہُ۔
(١٤١٩٠) حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو سفر حج میں دیکھا آپ نے تلبیہ کہنا تب بند کیا جب وقوف عرفہ کی شام ہوگئی، فرمایا کہ حضرت عائشہ اس طرح کرتی تھیں۔