hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14205

.

ابن أبي شيبة

14205
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۰۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ یَقْطَعَ الْمُعْتَمِرُ حَتَّی یَسْتَلِمَ الْحَجَرَ۔
(١٤٢٠٦) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنے والا استلام حجر اسود تک تلبیہ کہنا بند نہ کرے۔