hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14214

.

ابن أبي شيبة

14214
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۱۵) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : لَیْسَ عَلَی الْوُقُوفِ عِنْدَ الْجَمْرَتَیْنِ دُعَائٌ مُوَقَّتٌ ، فَادْعُ بِمَا شِئْتَ۔
(١٤٢١٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمروں کے پاس ٹھہرتے وقت کے لیے کوئی دعا مخصوص نہیں ہے، جو دعا مانگنا چاہو مانگ لو۔