hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14259

.

ابن أبي شيبة

14259
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۶۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذِرٍّ ، عَنْ مُجَاہِدٍ، قَالَ: إذَا حَلَقَ قَبْلَ أَنْ یَذْبَحَ ہَدْیَہُ، قَالَ: عَلَیْہِ ہَدْیٌ آخَرُ۔
(١٤٢٦٠) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ھدی کی قربانی سے پہلے ہی حلق کروا لے تو اس پر دوسری ھدی لازم ہے۔