hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14261

.

ابن أبي شيبة

14261
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۶۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : یَذْبَحُ شَاۃً ، أَوْ یُطْعِمُ سِتَّۃَ مَسَاکِینَ ، أَوْ یَصُومُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ۔
(١٤٢٦٢) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایسا شخص یا تو بکری ذبح کرے یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلائے یا تین دن کے روزے رکھے۔