hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14270

.

ابن أبي شيبة

14270
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۷۱) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ لأَہْلِ الْعِرَاقِ : اُنْظُرُوا حِذَائَ قَرْنٍ ، فَوَجَدُوا حِذَائَہَا ذَاتَ عِرْقٍ ، وَقَرْنٌ أَقْرَبُ إلَی مَکَّۃَ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ ، قَالَ : فَجَعَلَہُ لأَہْلِ الْعِرَاقِ۔
(١٤٢٧١) حضرت عمر نے عراق والوں سے فرمایا : قرن کے برابر کوئی جگہ دیکھو، انھوں نے اس کے برابر (مقابل) ذات عرق کو پایا، اور قرن ذات عرق کے مقابلے میں مکہ کے زیادہ قریب تھا، آپ نے عراق والوں کے لیے ذات عرق کو میقات مقرر فرمایا۔