hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14274

.

ابن أبي شيبة

14274
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۲۷۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ إسْرَائِیلَ، عَنْ ثُوَیْرٍ، قَالَ: حجَجْتُ مَعَ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، وَمُجَاہِدٍ فَأَحْرَمْنَا مِنَ الْعَقِیقِ۔
(١٤٢٧٥) حضرت ثویر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد کے ساتھ حج کیا دونوں نے مقام عقیق سے حج کے لیے احرام باندھا۔