hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14339

.

ابن أبي شيبة

14339
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۴۰) حدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ زَکَرِیَّا ، وَزَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَائُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَہُ۔ (احمد ۳/۳۵۷۔ بیہقی ۱۴۸)
(١٤٣٤٠) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : آب زم زم ہر اس مقصد کے لیے ہے کہ جس مقصد کے لیے اس کو پیا جائے (یعنی جس مقصد سے پئیں گے وہ حاصل ہوگا) ۔