hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14350

.

ابن أبي شيبة

14350
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۵۱) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، قَالَ : سُئِلَ کَعْبٌ عَنِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ ؟ فَقَالَ : حَجَرٌ مِنْ حِجَارَۃِ الْجَنَّۃِ۔
(١٤٣٥١) حضرت کعب سے حجر اسود کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ جنت کے پتھروں میں سے ایک پتھر ہے۔