hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14367

.

ابن أبي شيبة

14367
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۶۸) حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : إِنْ شَائَ رَمَلَ ، وَإِنْ شَائَ لَمْ یَرْمُلْ ، قَالَ : وَکَانَ عَطَائٌ یَرَاہُ وَاسِعًا ، إِنْ شَائَ رَمَلَ ، وَإنْ شَائَ لَمْ یَرْمُلْ ، وَکَانَ الرَّمَلُ أَحَبَّ إلَیْہِ۔
(١٤٣٦٨) حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ (طواف کرنے والا) اگر چاہے تو رمل کرلے وگرنہ نہ کرے، اور حضرت عطائ ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں گنجائش رکھی گئی ہے اگر چاہے تو رمل کرے وگرنہ نہ کرے لیکن میرے نزدیک رمل کرنا زیادہ پسندیدہ ہے۔