hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14373

.

ابن أبي شيبة

14373
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۳۷۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ: لاَ یُرْفَعُ الصَّوْتُ بِالْقِرَائَ ۃِ عَشِیَّۃَ عَرَفَۃَ ، فِی الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ۔
(١٤٣٧٤) حضرت عطائ ارشاد فرماتے ہیں کہ وقوف عرفہ کی سہ پہر ظہر وعصر کی نماز میں بلند آواز سے قراءت نہیں کی جائے گی۔