hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14403

.

ابن أبي شيبة

14403
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۰۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : حجَجْتُ ثَلاَثَ حِجَجٍ ، مَا أَہْرَقْتُ دَمًا۔
(١٤٤٠٤) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے تین حج کیے لیکن کبھی بھی قربانی نہ کی۔