hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14408

.

ابن أبي شيبة

14408
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۰۹) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إِسْمَاعِیِل ، عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ (ح) وَعَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالاَ : إِذَا نَسِیَ الطَّوَافَ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ وَہُوَ حَاجٌّ ، فَعَلَیْہِ الْحَجُّ ، فَإِنْ کَانَ مُعْتَمِرًا فَعَلَیْہِ الْعُمْرَۃُ ، وَلاَ یُجْزِئہِ إِلاَّ الطَّوَافُ بَیْنَہُمَا۔
(١٤٤٠٩) حضرت ابو معشر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حاجی اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے تو اس پر (دوبارہ) حج کرنا لازم ہے اور اگر وہ عمرہ کرنے والا ہے تو (دو بارہ) عمرہ کرے، اور اس کے لیے صفا ومروہ کی سعی کے علاوہ کوئی چیز کافی نہ ہوگی۔