hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14420

.

ابن أبي شيبة

14420
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۲۱) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کَانَ یُکْرَہُ لِلْمُحْرِمَۃِ أَنْ تَلْبَسَ الْحُلِیَّ الْمَشْہُورَ ، قَالَ : قُلْتُ : فَالْعِقْدُ ؟ قَالَ : إِنْ کَانَ عِقْدًا مَشْہُورًا فَلاَ۔
(١٤٤٢١) حضرت عطائ محرمہ کے لیے ایسے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے جس کی آواز وغیرہ ہو، آپ سے دریافت کیا گیا کہ وہ ہار پہن سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر اس کی آواز نہ ہو۔