hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14424

.

ابن أبي شيبة

14424
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۲۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی الْہَیْثُمِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : سَأَلْتُُہُ عَنْہُ ، یَعْنِی الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِم ؛ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ ، قَدْ کُنَّا نَطُوفُ بِالْبَیْتِ وَہُوَ عَلَیْنَا ، نَحْفَظُ بِہِ الأُسْبُوعَ۔
(١٤٤٢٥) حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کے لیے انگوٹھی کا استعمال کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، ہم لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے اور ہمارے پاس انگوٹھی ہوتی ہم اس سے طواف کے چکر گننے میں مدد حاصل کرتے۔