hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14432

.

ابن أبي شيبة

14432
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۳۳) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَلِیٍّ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ تَلَثَّمَ الْمُحْرِمَۃُ تَلَثُمًا ، وَلاَ بَأْسَ أَنْ تُسْدِلَہُ عَلَی وَجْہِہَا ، وَیَکْرَہُ الْقُفَّازَیْنِ۔
(١٤٤٣٣) حضرت علی محرمہ عورت کے چہرے کے ڈھانپنے کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے کہ اس میں کو کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ چہرے پر کپڑا لٹکا لے، اور دستانے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔