hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14501

.

ابن أبي شيبة

14501
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۰۲) حدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنِی حُمَیْدُ بْنُ ہِلاَلٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللہِ یَقُولُ : حدَّثَنِی عِمْرَانُ بْنُ حُصَیْنٍ ، قَالَ : جَمَعَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَیْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ ، ثُمَّ لَمْ یَنْہَ عَنْہُ ، وَلَمْ یَنْزِلْ کِتَابٌ یُحَرِّمْہ۔ (مسلم ۱۶۸۔ احمد ۴/۴۲۸)
(١٤٥٠٢) حضرت عمران بن حصین سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج وعمرہ کو جمع فرمایا (قران کیا) پھر نہ تو آپ نے اس سے منع کیا اور نہ ہی کتاب اللہ میں اس کی حرمت نازل ہوئی۔